[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]
ایک تاریخی واقعہ
[/vc_column_text][vc_column_text]
بہت لوگ نکلتے ہیں
پیالی میں بچا شوربہ چھوڑ کر
ہاتھ کا نوالہ رکھ کر
یا پیٹ پہ رکھا پتھر اٹھا کر
نعروں، خوابوں اور امید کے شور سے
پنڈال بھر جاتا ہے
پنڈال اغوا ہو جاتا ہے
سٹیج پہ کھڑا آدمی
ہائی جیکر نکلتا ہے
خواب دیکھنے والے
باسی شوربے کی پیالی میں گر جاتے ہیں
ایسا ہر چند برس بعد ہوتا ہے
پیالی میں بچا شوربہ چھوڑ کر
ہاتھ کا نوالہ رکھ کر
یا پیٹ پہ رکھا پتھر اٹھا کر
نعروں، خوابوں اور امید کے شور سے
پنڈال بھر جاتا ہے
پنڈال اغوا ہو جاتا ہے
سٹیج پہ کھڑا آدمی
ہائی جیکر نکلتا ہے
خواب دیکھنے والے
باسی شوربے کی پیالی میں گر جاتے ہیں
ایسا ہر چند برس بعد ہوتا ہے
Image: Paweł Kuczyński
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]