[blockquote style=”3″]
عشرہ — دس لائنوں پر مبنی شاعری کا نام ہے جس کے لیے کسی مخصوص صنف یا ہئیت، فارم یا رِدھم کی قید نہیں. ایک عشرہ غزلیہ بھی ہو سکتا ہے نظمیہ بھی۔ قصیدہ ہو کہ ہجو، واسوخت ہو یا شہرآشوب ہو، بھلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ادریس بابر
[/blockquote]
مزید عشرے پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔
[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]
آرمی سے لڑتے ہو؟
[/vc_column_text][vc_column_text]
آرمی سے لڑتے ہو؟ ۔۔ آرمی تو تم بھی ہو، آرمی تو ہم بھی ہیں
آرمی کی پی-ایس-او، آرمی کی این ایل سی
آرمی کی شیل بھی ہے، آرمی کی ایف ایف سی
آرمی کے کاموں سے آرمی ہے وابستہ
آرمی کے کاموں پر، "اونلی می” کی پرائیویسی
تم مگر یہ کیا جانو، "فرمز” کی فصیلوں پر
یا تو ایکس-جنرل ہیں، یا تو ایکس کرنل ہیں
ٹیسٹ ٹاپ کرنے سے نوکری نہیں ملتی
اور جن کی سی-وی میں آرمی حوالہ تھی
پاس ہو گئے آخر، باس ہو گئے آخر
آرمی کی پی-ایس-او، آرمی کی این ایل سی
آرمی کی شیل بھی ہے، آرمی کی ایف ایف سی
آرمی کے کاموں سے آرمی ہے وابستہ
آرمی کے کاموں پر، "اونلی می” کی پرائیویسی
تم مگر یہ کیا جانو، "فرمز” کی فصیلوں پر
یا تو ایکس-جنرل ہیں، یا تو ایکس کرنل ہیں
ٹیسٹ ٹاپ کرنے سے نوکری نہیں ملتی
اور جن کی سی-وی میں آرمی حوالہ تھی
پاس ہو گئے آخر، باس ہو گئے آخر
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Leave a Reply